پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے برآمدات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کےمطابق پیچیدہ ٹیرف سسٹم سے معیشت کا سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے،اگرصرف ٹیرف اصلاحات کرلی جائیں تو ملکی برآمدات چودہ فیصد تک بڑھ سکتی ہیں،اصلاحات میں تاخیر سےسرمایہ کاری اور برآمدات متاثر ہونےکا خدشہ ہے،کسٹمز ڈیوٹی کے سلیب 5 سےکم کرکےRead more












Recent Comments