پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہونے میں کچھ دیر باقی ہے اور الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔
کراچی سمیت ملک کے کئی حلقوں پر تاحال ووٹنگ شروع نہیں ہوسکی اور الیکشن کمیشن نے دو حلقوں کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا وقت بڑھا دیا ہے جو کہ این اے 62گجرات اور پی پی 28 گجرات کے پولنگ اسٹیشنز 250،304 اور 338 ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ 5 بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اہم ترین مرحلے پر کام شروع کردیا جائے گا جو کہ نتائج ہوں گے۔


Leave a Comment