لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم سیاسی سفر کے تحت الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں، ہم نے اپنا سیاسی منشور عوام کے سامنے رکھ دیاRead more


Recent Comments