آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا وقت ختم ہوگیا ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانےکے لیے آج ساڑھے چار بجےتک کی مہلت تھی جو ختم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہےکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانےکے وقت میں اضافہ نہیں کیا گیا، آراو اور ڈی آراو کےRead more


Recent Comments