اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیسز کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی، پراسیکیوٹر عرفان احمد بھولا،Read more


Recent Comments