لاہور (کو رٹ رپو رٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی۔ عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہRead more


Recent Comments