پاکستان کے اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے۔
فیملی ذرائع کے مطابق سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
واضح رہے کہ سردار کمال نے درجنوں اسٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا اور شہرت حاصل کی۔

Leave a Comment